the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سر ی نگر 15 ستمبر ( ایجنسیز) سیلا ب سے تبا ہ جمو ں و کشمیر میں و با ئی ا مرا ض پھو ٹ پڑ نے کا ا ند یشہ ظا ہر کیا گیا ہے جبکہ میڈ یکل ا سٹا ف اور دو او ں کی فر ا ہمی کا کام تیز کر دیا گیا ہے ۔ و ا دی میں دو با ر ہ با رش کی وجہ سے کچھ د یر کیلئے امدا دی کا م پر ا ثر پڑا ہے۔ مسلح افوا ج اور نیشنل ڈ یز ا سٹر ریلف فو رس نے دو لا کھ سے ز ائد پھنسے ہو ئے افرا د کو بچا یا ہے جبکہ امدا دی آ پر یشن آ ج تیر ہو یں دن میں د اخل ہو گیا ہے ایک لا کھ سے ز ائد افر اد اب بھی پا نی میں محصو ر ہیں ایک صدی کے سب سے بد تر ین سیلا ب سے ز بر د ست تبا ہی آ ئی ہے اور کم ا ز کم 250 افراد ہلا ک ہو گئے ہیں۔ چیف منسٹر عمر عبد ا لللہ نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ مسلح افوا ج اور این ڈی آ ر ایف نے وادی کے تقر یباٰ 80 ہزا ر افراد کو ا نکے ز یر آ ب مکا



نا ت سے بچا یا ہے جبکہ 13 ہز ار سے ز یا دہ افر اد کو کشمیر سے منتقل کیا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم سر ی نگر سید عبد ا لر شید شا ہ نے بتا یا کہ آ ئی اے ایف کے ہیلی کا پٹر س نے 11-15 بجے معمو ل کی امدا دی مہم شر و ع کی ۔ ا نہو ں نے کہا بے شما ر افر اد ہنو ز کسی آ سر ے کے بغیر کھلے مقا ما ت پر اور سڑ کوں پر پا نی میں گھر ے ہو ئے ہیں۔ ا طلا عا ت کے مطا بق و اد ی کے مختلف حصو ں میں تقر یباٰ ڈ یڑ ھ لا کھ ا فرا د ہنو ز محصو ر ہیں ۔ ہند و ستا نی فضا ئیہ کے ہیلی کا پٹرس کو جہا ں تما م ا فرا د تک پہنچنے میں دشوا ر یوں کا سامنا ہے و ہیں بعض مقاما ت پر افرا د کو بچا نے اور امد ادی سا ما ن گر انے کے لئے پہنچنے پر انہیں پتھر او کا بھی سا منا کر نا پڑا ۔ ایک ہیلی کا پٹر سے پتھر ٹکر انے کے بعد فضا ئیہ کو حکمت عملی تبد یل کرنی پڑی جسکے بعد ہیلی کا پٹر س کو زمین سے محفو ظ فا صلہ پر ا ڑا یا جا ر ہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.